Tag Archives: مسئلہ فلسطین

بھارت، کشمیری پولیس کا حکم فلسطین کے بارے میں مواد شائع ہونے پر سخت کارروائی

کشمیر

جموں {پاک صحافت} بھارتی ریاست جموں کشمیر کی پولیس نے میڈیا کو دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطین کے بارے میں کوئی مواد شائع یا نشر کیا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا …

Read More »

عرب لیگ اسرائیل کے اشارے پر بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرے: ایران

عرب لیگ اسرائیل کے اشارے پر بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرے: ایران

تہران (پاک صحافت)  ترکی کے بعد اب ایران نے بھی عرب لیگ کے نفرت انگیز اور اسرائیل کے اشارے پر دیئے گئے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ مسلم ممالک کے خلاف بیہودہ اور نفرت انگیز بیانات کے بجائے مسلمانوں کے …

Read More »

فلسطین کی آزادی کے بنیادی اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی آزادی کے بنیادی اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ

غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین کی آزادی کے لیے طے شدہ تین بنیادی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے مسلح اور جامع …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کے علاوہ مجموعی طور پر چار قراردادیں منظور کی گئیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور ہونے والی قرار دادوں میں مسئلہ فلسطین کے حل …

Read More »