Tag Archives: مریم نواز

نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی سزا کالعدم کرانے کے …

Read More »

چوہدری سالک کی نوازشریف سے ملاقات، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا

نوازشریف چوہدری سالک

لندن (پاک صحافت) چوہدری سالک نے نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے اور اپنے والد چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اب ہمیشہ کے لئے دفن ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ، …

Read More »

عمران نیازی کے سب پلان بری طرح فیل ہوگئے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نااہل عمران نیازی کے سب پلان بری طرح فیل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو …

Read More »

دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود سب سے بڑا چور نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان! …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔ شہباز شریف جمعہ 11 نومبر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات

شہباز شریف نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف اور مریم نواز سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے، اہم عہدے …

Read More »

عمران خان توشہ خانے سے 50 کروڑ روپے کی چیزیں بیچ چکا ہے۔ مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان توشہ خانے سے 50 کروڑ روپے کی چیزیں بیچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور …

Read More »

مریم نواز نے متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹویٹ …

Read More »

عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا بلکہ وہ ایک ماہر چور تھا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز …

Read More »