Tag Archives: مذاق

پی ٹی آئی حکومت بے حس اور عوام کا مذاق اڑانا اس کا وطیرہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بے حس ہوچکی ہے اور مسائل و مشکلات میں پسے عوام کا مذاق اڑانا ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی جانب …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان ہے جو رکنےکا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

الجزائر کے ایتھلیٹ: صیہونی حکومت کو ناراض کرکے خوش ہوں

فتحی تورین

ٹوکیو {پاک صحافت} الجزائر کے ایتھلیٹ نے کہا کہ مجھے اپنے فیصلے پر فخر ہے ، جس نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔ الجزائر کے جوڈوکار فتحی نورین ، جنہوں نے اپنے صہیونی مخالف سے لڑنے سے انکار کیا ، وہ وطن واپس پہنچ گئے۔ …

Read More »

کرپشن کا چورن اب مزید نہیں بکنے والا، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آپ نے پاکستان کی ریاست کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے، حکومتی بندے پکڑے جائیں تو 90 دن کے اندر رہا ہو جاتے ہیں، مہربانی …

Read More »

گھوٹکی حادثہ، وزیر ریلوے کا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی حادثے کے بعد ایسا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اہم ذمہ داری پر براجمان شخص کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے۔ وفاقی حکومت خانپور سے …

Read More »

شہزاداکبر کا مسلم لیگ ن کو جواب، شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے

شہزاداکبر کا مسلم لیگ ن کو جواب، شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کی جانب سے شہباز شریف کی رہائی کے مطالبہ کے جواب میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہتک عزت …

Read More »