Tag Archives: محنت

تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھر کی عورتوں کو آج کا …

Read More »

معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے۔ سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری 3 وزراء خزانہ جوکر تھے، انہوں …

Read More »

عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے تباہ شدہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ …

Read More »

انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے، ثناء جاوید

اداکارہ ثناء جاوید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید  نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز کی وجہ سے فنکاروں کو کام کے بے پناہ مواقع میسر آئے ہیں جس سے مقابلے کا رجحان بھی پیدا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں …

Read More »

جاپان میں خواتین کی مسلسل دوسرے سال بڑھتی ہوِئی خودکشیاں

خواتین کی خودکشی کی شرح

ٹوکیو {پاک صحافت} جاپان کی وزارت صحت، محنت اور بہبود کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اس مشرقی ایشیائی ملک میں خواتین اب بھی خودکشیوں کا سب سے بڑا شکار ہیں۔ کیوڈو نیوز ایجنسی سے آئی آر این اے کے مطابق، منگل کے روز حکومتی اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکی ثالثی

نذر آتش

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے یاد دلایا کہ امریکہ بعض مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ثالثی کر رہا ہے اور یہ بھی کہا کہ تل ابیب اور انڈونیشیا ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے …

Read More »

ماہرہ خان کی جانب سے اپنی اداکاری پر ہونے والی شدید تنقید پر لب کشائی

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری پر ہونے والے تنقید پر بالآخر لب کشائی کر ہی دی۔ ماہر ہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کیوں جب میرے اوپر کوئی بات آتی ہے تو سب میرے پیچھے پڑ …

Read More »

کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس

کسان اندولن

نئی دہلی {پاک صحافت} کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس، کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے رہے۔ بھارت کی لوک سبھا کے بعد اب راجیہ سبھا سے بھی زرعی قوانین کو واپس لینے کا بل منظور کر لیا گیا …

Read More »

سلمان خان کی جانب سے نئے ادکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور نام بنانے کے لیے اہم مشورہ

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت) باولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے نوجوان اداکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور اپنا نام بنانے کے لئے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آنے والے نئے اداکاروں کے لیے اپنا نام بنانا آسان نہیں ہے کیوں کہ وہ تا حال 50 سال سے زائد …

Read More »