Tag Archives: لاہور ہائی کورٹ

چینی کی قیمت کا تعین، سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا کہ 30 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر …

Read More »

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا مصدقہ حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا  لاہو ہائی کورٹ کا مصدقہ حکم متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی لیگل ٹیم کی موجودگی میں …

Read More »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانےکی اجازت مل گئی، بلیک لسٹ سے نام نکالنے کا حکم جاری

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔  ذرائع کے مطابق عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملتے ہی انہوں نے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ کروالی ہے۔ خیال …

Read More »

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سینیٹ کے انتخابات کا پہلا مرحلہ پیر کو اس وقت مکمل ہو گیا جب 48 ارکان کی میعاد پوری ہونے سے خالی ہونے والی نشستوں کیلئے 170 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں …

Read More »

بابر اعظم کے بعد اب ان کے اہلخانہ کے خلاف بھی ہراساں کرنے کی درخواست دائر کردی گئی

بابر اعظم کے بعد اب ان کے اہلخانہ کے خلاف بھی ہراساں کرنے کی درخواست دائر کردی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہراساں کرنے کے الزمات لگانے والی خاتون نے لاہور ہائی کورٹ میں کرکٹر کے اہلخانہ کے خلاف بھی ہراساں کرنے کی درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حامزہ مختار نے آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور، …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو راحت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو راحت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کے آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کی ضمانت کی 14 جنوری تک توسیع کردی۔ جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانت پر …

Read More »