Tag Archives: لانگ مارچ

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کر دیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا، شازیہ مری نے کہا کہ  اس حکومت کو کہتے ہیں ہوش کے  ناخن لیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسا عوام کے ساتھ اتحسال نہیں ہوا اور …

Read More »

ملک پرعمران اینڈ کمپنی کی حکومت نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی حکومت ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ ملک پرعمران اینڈ کمپنی کی حکومت نہیں ہے بلکہ آئی ایم ایف کی حکومت ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی وزیراعظم نہیں بلکہ آئی ایم …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ تبدیلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے …

Read More »

احتجاج کا صرف اور صرف مقصد یہ ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے لانگ مارچ سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ ہمارے احتجاج کا صرف اور صرف مقصد یہ ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں ، اگر ہمارے لانگ مارچ کے بعد عمران خان مستعفی …

Read More »

عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیاہے۔ پاکستان کیلئے دی اکانومسٹ کی رینکنگ رپورٹ نوشتہ دیوار ہے، پاکستان کا نیم جمہوری ممالک …

Read More »

سیاسی مسخرے جن کا ایڈریس کسی کو پتہ نہیں، یہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں گے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکمران جماعت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سیاسی مسخرے جن کا ایڈریس کسی کو پتہ نہیں، یہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں گے، ہم لڑتے آئے ہیں اور لڑتے رہیں …

Read More »

پیپلزپارٹی کے مارچ نے ابھی سے حکومت کے ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ستائیس فروری کو پیپلزپارٹی کی جانب سے ہونے والے احتجاجی لانگ مارچ نے ابھی سے ہی پی ٹی آئی حکومت کے ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ہم نے اب اعلان جنگ کردیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ہم نے اب اعلان جنگ کردیا ہے، ہم پہلے دن سے اس نالائق کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا …

Read More »

آنے والا وقت نوجوانوں کا ہے اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوانوں کا خیال کیا، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک بہت نیچے جاچکا ہے، آج لوگوں نے تبدیلی والی حکومت کو دیکھ لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »