Tag Archives: لارجر بینچ

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی

ذوالفقار علی بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت …

Read More »

جسٹس فائز کا حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کا امکان

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک میں جاری سیاسی آئینی بحران میں اضافہ ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب و کے پی میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے تھا۔ انہوں نے …

Read More »

انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ رات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے کے تناظر میں لارجر بینچ میں شامل جسٹس امین الدین خان نے …

Read More »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست …

Read More »

رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی کریں، 2 رکنی بینچ کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی  نے بینچ کی تشکیل سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ  رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن ازخود نوٹس کیس میں بنائے جانے والے بینچ پر سوالات اٹھا دیے

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن ازخود نوٹس کیس میں بنائے جانے والے بینچ پر سوالات اٹھا دیے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان بار کونسل، چاروں صوبائی بار کونسلوں اور اسلام آباد بار …

Read More »