Tag Archives: قید

سعودی خواتین کے حقوق کی کارکن نے امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

سعودی خواتین

ریاض {پاک صحافت} سعودی خواتین کے حقوق کی کارکن نے تین سابق سعودی انٹیلی جنس کنٹریکٹرز کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ سعودی عرب کی خواتین کے حقوق کی کارکن لیجن الحدلول نے تین سابق امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹرز پر ان کے موبائل فونز کو غیر قانونی …

Read More »

اسلامی قوانین سے کھلواڑ، متحدہ عرب امارات نے 40 قوانین میں تبدیلی کردی

متحدہ عرب امارات

دوحہ {پاک صحافت} امریکہ اور اسرائیل متحدہ عرب امارات کو اپنے جال میں پھنسانے میں کامیاب ہو گئے۔ امریکا کے دباؤ پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد متحدہ عرب امارات میں اسلامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی شروع ہوگئی اور متحدہ عرب امارات نے دباؤ میں …

Read More »

80 دنوں سے نہتی فلسطینی خاتون اسرائیلی زندان کی کال کوٹھری میں قید

فلسطینی خاتون

بیت المقدس {پاک صحافت} ایک طرف پوری دنیا افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی پامالیوں کے خدشات کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہی ہے اور دوسری طرف غاصب صہیونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کے حقوق کو منظم انداز میں پامال کرنے کے کھلم …

Read More »

بھارتی قائد اعظم کی پڑ پوتی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی

آشیش لتا رام

پاک صحافت جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پوتی آشیش لتا رام گوبن کو 60 لاکھ رینڈ کے دھوکہ دہی کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، 56 سالہ آشیش لتا رام گوبن کو کاروباری شخصیت ایس آر مہاراج …

Read More »

تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ، ان کے خلاف تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، لہٰذا عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کرے۔ ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کی جانب سے ضمانت کے لیے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی …

Read More »

تین ماہ کے دوران 230 فلسطینی بچوں کی گرفتاری

فلسطینی بچہ

  فلسطینی یوم اطفال کے موقع پر ایک رپورٹ میں ، فلسطینی قیدیوں کے کلب نے صیہونی عسکریت پسندوں کے ذریعہ 230 بچوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی عسکریت پسندوں نے رواں سال کے آغاز سے 230 فلسطینی بچوں کو …

Read More »

نوجوان گلوکار علی ظفر کا جیل میں قید خواتین کی مدد کا اعلان

علی ظفر

کراچی  (پاک صحافت) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نوجوان گلوکار علی ظفرنے جیل میں قید بے گناہ خواتین کی مدد کا اعلان کر دیا ہے،  انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کیا ہے۔  انہوں نے اپنے ٹوئٹ  …

Read More »

جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

جبری مذہب تبدیلی

اسلام آباد (پاک صحافت) جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق آج جبری تبدیلئ مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا، جس  میں وزارت قانون، …

Read More »