Tag Archives: قمر جاوید باجوہ

جو چار سال کہتا رہا کہ میں انہیں رلاونگا آج وہ خود رو رہا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو چار سال کہتا رہا کہ میں انہیں رلاونگا آج وہ خود بچوں کی طرح رو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹکر کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے ’ آرڈر آف یونین‘ کا اعزاز

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارا ت کے دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز’ آرڈر آف یونین‘ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

پاکستانی فوج کے کمانڈر سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

باجوا

پاک صحافت پاکستانی فوج کے کمانڈر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد سے ملاقات کی اور دونوں فریقین نے فوجی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک صحافت کے مطابق پاکستانی میڈیا نے اتوار کو سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا …

Read More »

آرمی چیف نے خطے کے امن و استحکام کے لئے پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون کا فروغ اہم قرار دے دیا

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے کے امن و استحکام کے لئے پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون کے فروغ کو اہم  قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر اورغیر انسانی فوجی محاصرہ جاری ہے، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر اورغیر انسانی فوجی محاصر ہ جاری ہے، تاہم کشمیری بھائیوں کو مشکل …

Read More »

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ادارے اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ادارے اپنا کردار ادا کریں

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی خواہش کے مطابق ہو گا۔ …

Read More »