Tag Archives: قافلہ

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یارک کی حدود میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جلیل جان نے بتایا ہے کہ …

Read More »

سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

فیصل صالح حیات

جھنگ (پاک صحافت) سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ انہیں شہباز شریف نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ اس موقع پر شہباز …

Read More »

مینار پاکستان جلسہ کے سلسلے میں تمام لیگی کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلاس

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسہ کے سلسلے میں تمام لیگی کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسہ کی تمام کمیٹیوں کے سربراہان اور ونگز کی میٹنگ ہوئی ہے، جس میں تیاریوں کا جائزہ …

Read More »

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں فوجی قافلے پر …

Read More »

امریکی چور ایک بار پھر شام میں داخل

امریکی

دمشق {پاک صحافت} مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہو رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی صنعا کی رپورٹ کے مطابق 55 گاڑیوں پر مشتمل دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ جو فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں …

Read More »

امریکی افواج کی جانب سے شامی تیل کی نئی کھیپ کی چوری

تیل

دمشق {پاک صحافت} شامی تیل کی ایک نئی کھیپ امریکی افواج نے چوری کی ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق، امریکی قابض فوجیوں نے شام سے تیل اور چوری شدہ فوجی سازوسامان سے بھرے ٹینکوں کے ایک قافلے کو العربیہ کے مضافات میں واقع خراب الجیر ہوائی …

Read More »