Tag Archives: قائد اعظم

سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو 2022 کا پہلا تحفہ دے دیا

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو سال 2022 کا پہلا تحفہ دے دیا،  جی ہاں ماہرہ خان  کے مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہوگئی ہیں کیونکہ اُنکی نئی فلم ’قائداعظم زندہ آباد‘ کی ریلیز کا اعلان ہوگیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ قائد اعظم کے نظریے کی تشریح ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ووٹ کو عزت دو کی تشریح بتادی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ نعرا قائد اعظم کے اس نظریے کی تشریح ہے جس نے پاکستان بنایا۔

Read More »

مملکتِ خداداد کو اس وقت تک کوئی خطرہ نہیں، جب تک 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے یوم آزادکے موقع پر عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ  اِس مملکتِ خداداد کو اس وقت تک کوئی خطرہ نہیں، جب تک 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  پاکستان …

Read More »

5 جنوری، اقوام متحدہ اور کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ

5 جنوری، اقوام متحدہ اور کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ

اسلام آباد(پاک صحافت)آج سے68برس پہلے اقوام متحدہ میں بھارت ایک مقدمہ لے کر گیا جس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، یہ مقدمہ کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے بجائے بھارت کے ریاست پر جبری قبضے کے خلاف دونوں ممالک میں لڑی جانے والی جنگ میں بھارتی افواج کی …

Read More »

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ …

Read More »

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے، اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان …

Read More »

اسرائیل ایک جعلی ریاست ہے اسے کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا: علامہ قاضی احمد نورانی

اسرائیل ایک جعلی ریاست ہے اسے کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا: علامہ قاضی احمد نورانی

جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے اسرائیل کو ایک جعلی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہیکہ قائد اعظم نے اسرائیل کو امریکہ کی ناجائز اولاد قرار دیا تھا یعنی اسرائیل ایک جعلی ریاست ہے تاہم کسی بھی صورت میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا …

Read More »