Tag Archives: فلاح و بہبود

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو …

Read More »

چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک …

Read More »

بجٹ میں شوبز انڈسٹری کیلئے فنڈز مختص کرنا فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئے سال کے بجٹ  میں شوبز انڈسٹری کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کو بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ ہماری فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرنے اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ایران ہمارا ہمسایہ ہے، اس تک رسائی جاری رکھیں گے: سعودی عرب

فیصل بن فرحان

پاک صحافت سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جمعے کی شب کہا کہ ایران خطے کا حصہ اور ہمارا پڑوسی ہے اور اس سے تعاون کے لیے پہنچنا جاری رکھے گا۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی طرف …

Read More »

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اتحادی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اور بلیو لائن بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری سے خصوصی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر مملکت و  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی کے  درمیان اسلام آباد میں خصوصی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے …

Read More »

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ اپنے خاص مقصد کا کام لیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے  کہ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ اپنے خاص مقصد کا کام لیتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی …

Read More »

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے۔ دوسری جانب انہوں …

Read More »

ایران نے افغانستان کو یقین دلایا کہ وہ امن کے قیام اور خونریزی روکنے میں مدد کے لیے تیار ہے

اشرف غنی اور ابراہیم رہئیسی

تہران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے امن و سلامتی کا تحفظ خطے کے ممالک کو کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے افغان صدر کو بتایا کہ ایران افغانستان میں امن …

Read More »