Tag Archives: غلطی

کیا جرمن وزیر دفاع مستعفی ہو جائیں گے؟

جرمنی

پاک صحافت جرمن میڈیا نے جرمن وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جنہوں نے اپنے دور میں بہت سی زبانی غلطیاں کی ہیں۔ ہفتے کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی کا “بلڈ” اخبار پہلا میڈیا تھا جس نے کل (جمعہ) کرسٹینا لیمبریچٹ کے …

Read More »

صارفین کی پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

میٹا

کراچی (پاک صحافت) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا …

Read More »

عمران خان کو منفی سیاست ترک کرنی چاہیے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں منفی سیاست ترک کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت میں لاناجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی …

Read More »

اگر جنرل باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی؟۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی تو دوبارہ پیشکش کیوں کی تھی؟۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر توسیع دینا …

Read More »

عمران کو وارننگ ہے پاکستان کی سلامتی سے کھیلنا بند کردے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران کو وارننگ ہے پاکستان کی سلامتی سے کھیلنا بند کردے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے نوازشریف آیا تو دھرنا دلوا کر …

Read More »

ٹرمپ کے بعد بائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق سوالات اٹھائے گئے! ریاستی پروگرام میں امریکی صدر کی بڑی غلطی نے سب کو حیران کر دیا

امریکی صدور

پاک صحافت ایک ریاستی تقریب میں جو بائیڈن کی تازہ کوتاہی کے بعد، ٹرمپ کے دور میں وائٹ ہاؤس کے ایک سابق مشیر نے کہا کہ امریکی صدر اس عہدے کے لیے ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں اور اگر وہ اولڈ ایج ہوم میں ہوتے تو انتہائی نگہداشت کے …

Read More »

چین نے امریکا کو فوجی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ فوج خاموش نہیں بیٹھے گی

امریکہ اور چین

پاک صحافت چین نے پیر کو امریکہ کو واضح دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان کا دورہ کرتی ہیں تو اس کی فوج خاموش نہیں رہے گی۔ چین نے نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے پر جارحانہ انداز اپنایا ہے اور اپنے لڑاکا …

Read More »