Tag Archives: عمران خان

عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو …

Read More »

عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے کارکنوں کے ذہن میں بٹھایا کہ ہمارا دشمن اسٹیبلشمنٹ ہے، عمران خان جھوٹ اور فراڈ کے …

Read More »

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں میری بے گناہی ثابت ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں میری بے گناہی ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کیس میں نیب کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر شکر ادا کرتے ہوئے …

Read More »

اب عمران خان امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان اب امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کیخلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کو سیاست میں استعمال کرنا جرم ہے، …

Read More »

نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں، ہم سیاسی انتقام …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے نیوز کانفرنس …

Read More »

عمران خان نیب تفتیش میں شامل نہ ہوئے تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ نیب

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نیب تفتیش میں شامل نہ ہوئے تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے 19 کروڑ پاؤنڈ منتقلی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران …

Read More »

‏ملک ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے علماء کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏ملک اس وقت ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے نہ صرف اس فتنے نے ملک پر …

Read More »

پلیز ! مجھےبچائیں، عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ، نئی آڈیو لیک

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔

Read More »