کراچی (پاک صحافت) علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا …
Read More »