Tag Archives: علامہ سعد حسین رضوی

سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں آئندہ دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت کسی بھی جلسہ جلوس اور احتجاج و دھرنے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں احتجاجی مظاہروں …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

تحریک لبیک پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹی ایل پی ایک کالعدم جماعت بن گئی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے پابندی کی سمری منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحریک لبیک …

Read More »

ٹی ایل پی کے سینکڑوں کارکن و رہنما اڈیالہ جیل منتقل

تحریک لبیک پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی اور اسلام آباد میں جاری پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں ملوث ٹی ایل پی کے سینکڑوں رہنماوں اور کارکنوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں …

Read More »

وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے مذہبی تنظیم ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے رسمی طور پر پابندی کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے …

Read More »

ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک لبیک کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے …

Read More »

ٹی ایل پی کارکنوں کیجانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو

ٹی ایل پی

لاہور (پاک صحافت) ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے متعدد افراد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد …

Read More »