Tag Archives: عسکری قیادت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شریک ہے۔ عسکری حکام کی جانب سے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اجلاس کے دوران …

Read More »

گھڑیاں چوری کر کے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  گھڑیاں چوری کر کے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا۔  انہوں نے یہ بھی …

Read More »

عمران خان کو سوائے اقتدار کے کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سوائے اقتدار کے کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ملک میں ویسے …

Read More »

قوم کو مایوسی اور معاشی ابتری سے نکال کر خوشحالی کیطرف واپس لائیں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو بہت جلد مایوسی اور معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی اور خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان …

Read More »

غیر ملکی فنڈنگ پر پلنے والے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے،سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ  بناتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ پر پلنے والے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

پارلیمنٹ میں گالم گلوچ افسوسناک اور شرم کی بات ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ میں ہونے والی بدنظمی سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ارکان اسملبی کی جانب سے پارلیمنٹ میں گالم گلوچ افسوسناک اور انتہائی  شرم کی بات ہے۔ تفصیلات …

Read More »