Tag Archives: عرس

لاہور، سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب لاہور کے علاقے باغبانپورہ …

Read More »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

داتا گنج بخش

لاہور (پاک صحافت) حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کی جانب سے عرس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کو دعوت نامہ بھجوا دیا …

Read More »

پنجاب حکومت کا 7 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 7 ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ داتا گنج بخش سید علی ہجویری (رح) کے سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے شہر میں سات ستمبر بروز …

Read More »

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کا دوسرا روز، ملک بھر سے زائرین کی سیہون شریف آمد

سیہون (پاک صحافت) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 771 ویں سالانہ عرس کے دوسرے روز بھی ملک بھر سے زائرین کی سیہون شریف آمد جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عرس کے دوسرے روز ملا کھڑا اور ادبی کانفرنس ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان

مزارات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی، فیصل …

Read More »