Tag Archives: عدالت

گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا

گلگت بلتستان (پا ک صحافت) گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا۔ خیال رہے کہ سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …

Read More »

جلد نوازشریف واپس آکر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جلد میاں نواز شریف واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 12 اگست وفاقی حکومت کا آخری دن ہے اس کے بعد الیکشن کا بگل …

Read More »

عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک بار …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

سانحہ 9 مئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور …

Read More »

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے …

Read More »

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کل ذاتی حیثیت میں طلب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج …

Read More »

فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے …

Read More »

تحریک انصاف کو زوردار جھٹکا، عدالت نے وزیراعلی گلگت بلتستان کو نااہل قرار دیدیا

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگت بلتستان کے تین ججز نے پی ٹی آئی کے وزیراعلی خالد خورشید کی نااہلی کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلہ تینوں ججز کا متفقہ …

Read More »