Tag Archives: طنز

عدنان صدیقی کا اپنے انتقال کی خبروں پر ردِ عمل

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انتقال کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہیں اس ویڈیو میں اپنے انتقال کے بارے …

Read More »

صنعاء: امریکہ اور مغرب یمن میں المیہ پیدا کرکے انسانی حقوق کو نظر انداز نہیں کرسکتے

یمن

پاک صحافت یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے مغربیوں کو طنزیہ انداز میں کہا کہ امریکہ اور مغرب اپنے ہتھیاروں سے یمن میں تاریخ کی بدترین تباہی کے بعد اب عربوں سے انسانی حقوق کی بات نہیں کر سکتے۔ پاک صحافت کے مطابق یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل …

Read More »

لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے، خواجہ آصف کا عمران خان پر طنز

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو …

Read More »

لیڈر خود گھر میں چھپ جائے تو کارکنوں کا گھبرانا بنتا ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت اور ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کا وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر خود گھر میں چھپ جائے تو کارکنوں کا گھبرانا بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے جاری …

Read More »

مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلا دیئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  عمران خان بس یہی کہتے ہیں کہ ‏روٹی …

Read More »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر شیخ داخلہ شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا نام تبدیل کرکے شیخ رشید ایکسپریس رکھ …

Read More »

فردوس عاشق سے عہدہ چھن جانے کے بعد گھر اور باہر والوں نے آنکھیں بدل لیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں روکے جانے پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہیں کیا، عہدہ …

Read More »

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، عمران خان کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد کہنے کو تیار ہی نہیں تھے، …

Read More »