Tag Archives: ضرب عضب

عمران خان ملک کو تباہ کرکے الزام شہبازشریف پر لگا رہے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہ کرکے الزام شہباز شریف پر لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں مہنگائی …

Read More »

دہشتگردی آج ہمارے لیے ایک مرتبہ پھر بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں جاری دہشتگردی سے متعلق کہا کہ دہشتگردی آج ہمارے لیے ایک مرتبہ پھر بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ لیکن ہم پہلے بھی ضرب عضب سے دہشتگردی کو ختم کیا اب کریں گے۔

Read More »

پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشت گرد کارروائیوں کی سخت الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم …

Read More »