Tag Archives: شیر

عمران خان لاشوں کی سیاست چاہتے ہیں لیکن انتخابات پرامن ہوں گے۔ عابدشیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے اور لاشوں کی سیاست چاہتا ہے، ضمنی الیکشن پرامن ہوگا یہاں کسی کو کوئی لاش نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

شیر کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان اور اُس کی لائی ہوئی مہنگائی، نااہلی، کرپشن اور انتشار سے ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں شیر کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان اور اُس کی لائی ہوئی مہنگائی، نااہلی، کرپشن اور انتشار سے ہے۔مریم نواز نے کہا کہ فتنہ خان پنجاب کی تباہی کا سب سےبڑا …

Read More »

اللہ جس کے مقدر میں ذلت لکھ دے اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

کوٹ مٹھن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی جس کے مقدر میں ذلت لکھ دے اسے دنیا کی کوئی طاقت عزت نہیں دے سکتی، عمران خان کی مثال بھی ایسی ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کشمیریوں کا کا جذبہ بتارہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، فیصلہ ضمیر کا، ووٹ نواز شریف کا، کشمیر نے آج …

Read More »

ہر شہر میں عوام نے نوازشریف کی فتح کا اعلان کر دیا، لیگی امیدوار کی جیت پر مریم کا ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شہر میں عوام نے نوازشریف کی فتح کا اعلان کر دیا ہے اور …

Read More »