ٹک ٹاک کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر متعارف دسمبر 22, 2022 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا جارہا ہے جس کا مقصد صارفین کو یہ بتانا ہے کہ ان کے فار یو پیج میں کسی ویڈیو کو ریکومینڈ کیوں کیا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ … Read More »