Tag Archives: شہید

صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کی جانب سے غزہ پر جنونی بمباری کا سلسلہ جاری ہے

غزہ

پاک صحافت غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں المیادین کے رپورٹر نے صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کی جانب سے شدید بمباری کے جاری رہنے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) سراروغہ میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ …

Read More »

میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا

میجر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) سنہ 1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کے دانت کھٹے کرنے والے میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید میجر محمد اکرم مشرقی پاکستان میں ہلی کے مقام پر بھارتی فوج کیساتھ برسرپیکار تھے، 1971ء …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید ہوئے

فلسطینی

پاک صحافت غزہ کی کوئی بھی جگہ اس وقت صہیونی حملوں سے محفوظ نہیں ہے۔ غزہ پر صیہونی حملوں کے ایک نئے مرحلے میں 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ بعض ذرائع نے شہداء کی تعداد اس سے زیادہ بتائی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق حماس کے …

Read More »

دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی کرنے سے روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شہید اسلام طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ مکافات عمل کا شکار ہے …

Read More »

غزہ میں ایک اور صحافی شہید

صحافی

پاک صحافت صہیونیوں کے نئے حملوں میں الاقصیٰ ٹی وی چینل کا ایک صحافی شہید ہوگیا۔ خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے فلسطینیوں کے خلاف شروع کیے گئے نئے حملوں کے دوران الاقصیٰ ٹی وی چینل کا ایک صحافی شہید ہوگیا۔ اس طرح غزہ جنگ کے دوران شہید …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز میں ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں شاندار کارکردگی کے لیے ’بیسٹ ایکٹر‘ کا ایوارڈ ملا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ نے یہ …

Read More »

افغان شہری کا سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 9 افراد زخمی

دھماکا

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں افغان شہری نے سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد شہید اور 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار خودکش …

Read More »

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں دیسی ساختہ بم پھٹنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ …

Read More »