Tag Archives: شادی

شادی میں کوئی دلچسپی نہیں کیوں کہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے، علیزے شاہ

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور اسی پر توجہ دینی ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے شادی کیلئے 50 ہزار تولے سونے کی پیشکش …

Read More »

سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شادی کے چرچے

حریم شاہ شادی

کراچی (پا ک صحافت) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شادی کے چرچے ہونے لگے، جس پر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔  خیال رہے کہ حریم شاہ کی شادی شادی بھی مبینہ طور پر رکن سندھ اسمبلی سے ہوئی ہے، مگر لوگ …

Read More »

شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے، اداکارہ کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے خیال میں شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے بلکہ وہ زندگی کا ایک حصہ ہے اور جب انہیں محسوس ہوگا کہ اب انہیں کسی ساتھی کی …

Read More »

شوبز شخصیات نے ملالہ کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

شوبز شخصیات ملالہ

لاہور (پاک صحافت) شوبز شخصیات نے ملالہ یوسفزئی کی جانب سے اسلام کی بنیادی اصولوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اسے مغربی کٹھ پتلی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے معروف برطانوی فیشن میگزین ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں …

Read More »

اداکار عمران عباس شادی کی مسلسل خبروں پر پھٹ پڑے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اپنی شادی کی مسلسل خبروں سے تنگ آگئے، جس کے بعد وہ بھی چپ نہ رہے اور خاموشی توڑ دی، اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ …

Read More »

شیخ رشید نے اب تک میری وجہ سے شادی نہیں کی، حریم شاہ کا دعویٰ

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اب تک ان کی وجہ سے شادی نہیں کی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ایک بار نہیں بلکہ متعدد بار یہ بات کہہ چکے ہیں کہ …

Read More »

اداکارہ حرامانی شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ حرامانی شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟ اس حوالے سے متعلق انہوں نے سب کچھ بتا دیا۔ اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے شوبز میں آنے سے قبل ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے …

Read More »

خواجہ سراؤں سے شادی کی جاسکتی ہے، مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان

مفتی عبدالقوی

لاہور (پاک صحافت) مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا ہے، مفتی عبدالقوی نے اپنے حالیہ بیان میں خواجہ سراؤں سے شادی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے شادی کی جاسکتی ہے۔ مفتی قوی کے اس بیان کے بعد لاہور کی مقامی عدالت میں ان …

Read More »

اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک

عثمان مختار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  خیال رہے کہ اداکار عثمان اپنی دوست زنیرہ انعام خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر عثمان مختار نےاپنی اور اہلیہ کی …

Read More »

دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا منفرد حق مہر، 313 مریضوں کا مفت آپریشن

انوکھی شادی

مشھد {پاک صحافت} نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔ نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں …

Read More »