Tag Archives: سیلاب

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف اضلاع میں چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارشوں سے صوبے میں 6 مکانات …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

جنیوا کانفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کے کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر …

Read More »

دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ

کراچی (پاک صحافت) سائنسدانوں نے دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری کر دی۔ ماحولیاتی خطرے  کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا تیزی سے تباہ کن گرمی کے قریب پہنچ رہی ہے،اگر بروقت ایکشن نہ لیا …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں …

Read More »

ترکی اور شام کے بعد برازیل میں قدرتی آفت نے تباہی مچا دی، اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

پاک صحافت برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ریسکیو میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقام پر پہنچایا جا رہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق برازیل کے جنوب مشرق کے …

Read More »

پاکستان کو حالیہ سیلاب سے 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حالیہ سیلاب سے 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصان …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کراچی میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں امریکی قونصل جنرل نیکول تھریوٹ بھی شریک تھے۔ ترجمان کے مطابق اس دوران سندھ …

Read More »

لاکھوں امریکی قدرتی آفات سے بے گھر ہو چکے ہیں

امریکی بدحالی

پاک صحافت امریکہ کی وفاقی حکومت کی سرکاری معلومات کے مطابق گزشتہ سال قدرتی آفات کے باعث اس ملک میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے اور اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، 2022 میں امریکہ میں 30 لاکھ 400 ہزار افراد …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکانات کی تعمیرات کے معاہدے پر دستخط ہو …

Read More »