Tag Archives: سیاسی استحکام

8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا۔  رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

پنجاب کی ایگریکلچر تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، جس کی ایگریکلچر تباہ ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ …

Read More »

سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے، قبلہ ایاز

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے۔ قبلہ ایاز نے کہا کہ ہماری کوشش رہی کہ جعلی عاملوں کا اثر و رسوخ ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

گورنر سندھ نےعمران خان کی جیل بھرو تحریک کو بچگانہ مذاق قرار دے دیا

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جیل بھرو تحریک کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک محض بچگانہ مذاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک اسٹنٹ ہے، یہ گرفتاریوں کے لیے تیار نہیں ہیں۔ …

Read More »

پاکستان اگلے چھ ماہ تک کسی بھی قسم کے سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے چھ ماہ تک کسی بھی قسم کے سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ آئی ایم ایف بھی محسوس کرتا ہے کہ پاکستان اس کے شکنجے …

Read More »

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربرچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ بھی …

Read More »

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی طاقت سے ملک کو جھوٹی حکومت سے نجات دلائی …

Read More »

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا، ہم اس کے لئے کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کیلئے وفاقی حکومت کی کوششوں سے …

Read More »

پیپلزپارٹی میدان میں اکیلی نکلی ہے، لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی میدان میں اکیلی نکلی ہے، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔ بلاول نے کہا عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ27 فروری …

Read More »