Tag Archives: سولر پینل

سائنسدانوں کی ہلکے وزن کے پرنٹ ایبل سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ہلکے وزن کے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جن کو پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی۔ انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز …

Read More »

مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں لانگ ٹرم، شاٹ ٹرم اور مڈ ٹرم بنیادوں پرانسداد …

Read More »

بلاول بھٹو کا پانچ سال میں تنخواہ دگنی اور غریبوں کیلئے مفت سولرپینل دینے کا اعلان

بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے پانچ سال میں تنخواہ دگنی اور غریبوں کیلئے مفت سولر پینل دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 16ویں برسی کے جلسے سے خطاب …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی جسے بجلی سے چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

کراچی (پاک صحافت) سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری پر تیزی سے کام ہو رہا ہے مگر اب تک ایسی گاڑی تیار نہیں ہوسکی جو صرف سولر انرجی پر چل سکے۔ مگر 3 پہیوں کی یہ نئی گاڑی سولر انرجی پر چلتی ہے اور متعدل استعمال پر …

Read More »

حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

سولر پینل

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومت کی جانب سے بجلی کے ستائے   عوام کے لئے بڑا احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز  شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کی جانب سے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

سولر پینل خریدتے وقت دھوکے سے بچنے کا آسان طریقہ

کراچی (پاک صحافت) گرمیوں کا موسم  آتے ہی  بیشتر لوگ سولر پینل خریدنے کے لیے سوچنا شروع کردیتے ہیں۔ جس کی بڑی  وجہ بار بار بجلی  کاجانا، پھرایک وقت میں زیادہ پنکھوں کے چلنے اور اے سی سے بجلی کا اضافی بل لوگوں کی جیب پر بھاری پڑناہے۔ تجربہ کار …

Read More »