Tag Archives: سوشل میڈیا

9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات قوم …

Read More »

جیل میں خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایس ایس ڈاکٹر انوش مسعود

لاہور (پاک صحافت) ‏ایس ایس پی انوش مسعود کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین کارکنوں سے ملاقات ہوئی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Read More »

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے مداحوں کیلئے بری خبر

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ کنگ خان  اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کوئی بھی بات  اب میڈیا پر نہیں کریں گے اور نہ ہی ان کے مداح اب ان کا کوئی انٹرویو دیکھ پائیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق شاہ …

Read More »

ترکی کے انتخابات اور ٹوئٹر کا متنازعہ فیصلہ

اردوگان

پاک صحافت ٹوئٹر کی جانب سے ترک صارفین کی رسائی کو محدود کرنے کے فیصلے کو سائبر اسپیس صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا اور ایلون مسک پر آزادی اظہار کی پابندی نہ کرنے کا الزام لگایا۔ پاک صحافت کے مطابق، اس سوشل میڈیا کے سرکاری اکاؤنٹس میں سے ایک …

Read More »

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد …

Read More »

امریکی حکام کا دعویٰ: چین نے امریکہ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھایا ہے

شطرنج

پاک صحافت امریکی نیشنل انٹیلی جنس سروس (ڈی این آئی) نے اپنے سالانہ جائزے میں چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی ماحول کا استحصال کر رہا ہے، ملک کے معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہا ہے اور اثر و رسوخ کی کارروائیوں کو بڑھا رہا ہے۔ پاک …

Read More »

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔ خیال رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب …

Read More »

عائشہ عمر کا دنیاوی مصروفیات اور سماجی رابطوں کے تمام ذرائع سے دوری کا اعلان

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ عائشہ عمر نے دنیاوی مصروفیات اور سماجی رابطوں کے تمام ذرائع سے دوری اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج شب سے دو ہفتوں کے لیے سب سے کٹ کر رہیں گی اور اس عرصے کے دوران موبائل …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔ پی ٹی آئی پر اگر پابندی نہ لگی تو مزید ملکی نقصان ہو گا، پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ بلوائیوں …

Read More »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک  بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی …

Read More »