Tag Archives: سندھ

کوشش ہے پیپلزپارٹی کی حکومت بنے، ہم عوام دوست پارٹی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مٹھی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کوشش ہے پیپلزپارٹی کی حکومت بنے، ہم عوام دوست پارٹی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 15 مہینوں میں وفاقی حکومت میں بیٹھ کر احساس ہوا کہ …

Read More »

ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دہائیوں تک کراچی شہر پر توجہ …

Read More »

آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا سال پیپلز پارٹی کا …

Read More »

ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے۔ اُنہوں نے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں خدمات انجام …

Read More »

راشد سومرو سے ن لیگی وفد کی ملاقات

مسلم لیگ ن جے یو آئی

لاڑکانہ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ کے صدر علامہ راشد سومرو کے گھر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی وفد میں سردار ایاز صادق، سعد رفیق، بشیر میمن، کھیئل داس کوہستانی اور دیگر شامل ہیں۔ دوران ملاقات میں ن لیگی …

Read More »

لیگیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ن لیگ اور پیرپگارا ملاقات میں رہنماؤں کی گفتگو

پیرپگارا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں مسلم لیگ فکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، بشیر میمن اور دیگر شامل تھے اور یہ ملاقات راجہ ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں …

Read More »

کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنگز پارٹی ہر الیکشن میں کسی نہ کسی صورت …

Read More »

کانگو وائرس، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ضروری پروٹوکولز کے نفاذ کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسپتالوں میں کانگو وائرس کے لیے ضروری پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ خیال رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

افغان

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کو کچلنا جانتے ہیں، قوم …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

رانا ثناءاللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول …

Read More »