Tag Archives: سفارت

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری آج چینی سفارت خانے پہنچے اور چینی سفیر سے بشام حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، بہیمانہ فعل میں ملوث مجرموں کو …

Read More »

صہیونی میڈیا: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدہ رمضان المبارک سے قبل طے پا جائے گا

صیھونی میڈیا

پاک صحافت ھاآرتض اخبار نے جمعہ کی شب رپورٹ کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پاک صحافت کے مطابق، قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، متعدد غیر ملکی …

Read More »

نیویارک ٹائمز کا دعویٰ: روس نے یوکرین کی جنگ میں جنگ بندی کا اشارہ بھیجا ہے

پوتن

پاک صحافت یوکرین کی جنگ میں مغرب کی ناکامیوں اور یوکرین کی جنگ میں ماسکو کی کمزور پوزیشن کو متاثر کرنے کے ممکنہ منظر نامے کے ساتھ ہی نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خاموشی سے ایسے اشارے بھیجے ہیں کہ وہ تیار ہیں۔ …

Read More »

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ قبل ازیں آرمی چیف …

Read More »

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسناد سفارت لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کردیں

(پاک صحافت) یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آج اپنی اسناد سفارت ایک سادہ اور پروقار تقریب میں لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کیں۔ اس موقع پر بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے اپنی قیادت کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات …

Read More »

محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان

محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد پہلے مرحلے میں پاکستان اور دوسرے میں بھارت روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کا 10 ستمبر کو پاکستان پہنچنے کا امکان …

Read More »