Tag Archives: سستی

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کسٹم حکام بتایا ہے کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر …

Read More »

ایران نے پاکستان کو انتہائی سستی قیمت بجلی دینے پر رضامندی ظاہر کردی

ایران پاک

گوادر (پاک صحافت) ایران نے پاکستان کو انتہائی سستی قیمت بجلی دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے مابین بجلی کی قیمت طے پاگئی۔ دونوں ممالک میں معاہدہ طے پایا ہے کہ ایران 8.4 سینٹ (تقریباً 23 روپے) سے 12.4 سینٹ (تقریباً 34 روپے) …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ کمی …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی سمیت مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی ہے جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »