Tag Archives: سرکاری املاک

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …

Read More »

پیمرا کی جانب سے تمام ٹی وی چینلنز کو ضابطہ اخلاق جاری

پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے تمام ٹی وی چینلنز کو ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔ پیمرا نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے۔ تٖفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب …

Read More »

عمران خان کے کہنے پر ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر بدھ کو ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے کے گئے۔ ان کاکہنا ہے کہ املاک کو نقصان پہنچانا دہشتگردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

عمران خان کی دشمنی افراد سے نہیں ملک سے ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی مخالفین کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی، باقی لوگ نیب کو جواب دیتے رہے ہیں، عمران خان بھی اب جواب دیں۔ گزشتہ روز واٹر بورڈ کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، عمران خان کی دشمنی …

Read More »