Tag Archives: سروسز

فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند

فیس بک

(پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک دنیا بھر میں سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم انسٹاگرام تاحال بند ہیں۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔ …

Read More »

محسن نقوی کا سروسز اسپتال لاہور کا دورہ، خراب صورتحال پر برہم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے سروسز اسپتال کا دورہ کیا، وہاں 3 گھنٹے تک موجود رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آپریشن تھیٹرز کی صورتحال، وارڈز میں خراب بیڈز اور ایئرکنڈیشنز بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے 3 …

Read More »

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل، مریض شدید پریشان

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت)  بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے جاری ہڑتال کو تیسرا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔  ذرائع کے مطابق صوبے  میں سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ سروسز بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری کا اپنی تمام سروسز ختم کا کرنے کا باقاعدہ اعلان

بلیک بیری

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری نے اپنی تمام سروسز ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری اسمارٹ فون بہت مشہور تھے۔ لیکن کئی اسکینڈل اور ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزی کے بعد اس کا گراف تیزی سے …

Read More »

ایک بار پھردنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ڈاؤن

واٹس ایپ فیس بک انسٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ایک بار پھر دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک ہی ہفتے کے دوران  دو بار میٹا (فیس …

Read More »

ایک ہی ہفتے میں دوسری بار فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسزڈاؤن

واٹس ایپ فیس بک انسٹا

کراچی (پاک صحافت) ایک ہی ہفتے میں دوسری بار فیس بک ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کچھ صارفین کیلئے ڈاؤن ہوگئے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل  نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے حوالے سے کہا ہے کہ  رات کو 11 بجے 20 ہزار کے قریب لوگوں نے شکایت کی کہ ان کیلئے …

Read More »

زوم کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر، صارفین پریشان

زوم

کراچی (پاک صحافت) آنلائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’زوم‘ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ سروسز ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  دوسری جانب زوم انتظامیہ کے مطابق مسئلہ  حل کر کے صارفین کی …

Read More »

مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سروسز ڈاؤن، صارفین پریشان

سوشل میڈیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک ، انسٹاگرام اور میسنجرز کی سروس غیر متوقع طور پر ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویب بیٹا انفو کی جانب سے بھی بذریعہ ٹوئٹ تصدیق کی گئی ہے …

Read More »