Tag Archives: سراج الحق

ملک و قوم کو درپیش تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک و قوم کو جتنے مسائل کا سامنا ہے ان سب کا حل صرف اور صرف اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے قیام اور …

Read More »

پی ٹی آئی کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان کی نیلامی پر مجبور کر دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مہنگائی اور بے روزگاری کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان نیلام کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جان لیوا مہنگائی کی نئی لہر پر …

Read More »

حکمران عوامی مسائل حل نہیں کرسکتے تو گھر جائیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران عوامی مسائل حل کرکے عوام کو سکون سے جینے کا حق نہیں دے سکتے تو گھر چلے جائیں، انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول …

Read More »

تین سال میں نہ کوئی تبدیلی آئی، نہ ریاست مدینہ کی جانب ایک قدم اٹھایا گیا۔ سراج الحق

سراج الحق

سرگودھا (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو برسراقتدار آئے ہوئے تین سال گزر گئے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی اور نہ ہی ریاست مدینہ کی جانب کوئی قدم بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کمزور اور بدنام کیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و سلیکٹڈ حکومت نے قومی اداروں کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ بدنام بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے کراچی تک عوام کی اکثریت کسمپرسی …

Read More »

نااہل حکمرانوں نے قوم کے مزید تین سال ضائع کردئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں نے قوم و ملک کے مزید تین سال ضائع کردئے ہیں۔ موجودہ اور ماضی کے حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی اور …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے وہ اپنی خدمات و قربانیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر …

Read More »

موجودہ حکومت مافیاز، کرپٹ سرمایہ داروں، وڈیروں کےنرغے میں ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

رحیم یار خان (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مافیاز، کرپٹ سرمایہ داروں اور وڈیروں کے نرغے میں ہے اور حکومت سے یہی لوگ ہی فائدہ لے رہے ہیں جبکہ غریب کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر …

Read More »

ملک و قوم کو دھوکا دینے والے کسی معافی کے حق دار نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے کسی معافی کے حق دار نہیں ہے عوام ووٹ کی طاقت سے انہیں بھرپور شکست دے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ملک کو لوٹنے والوں …

Read More »

سراج الحق کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے پنڈورا پیپرز کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیٹی قائم کریں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں دیگر رہنماوں کے ہمراہ …

Read More »