Tag Archives: ستمبر

ایف آئی اے نے 90 کروڑ ڈالر سے زائد رقم اسٹیٹ بینک میں جمع کروالی

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 90 کروڑ ڈالر سے زائد اسسٹیٹ بینک میں جمع کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ ایکشن …

Read More »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »

سعودی عرب نے صیہونی حکومت کو یونیسکو کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی

سعودی

پاک صحافت مغربی سفارت کاروں اور صیہونی حکومت کے اعلیٰ حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے نمائندوں کو ستمبر میں ریاض میں منعقد ہونے والے یونیسکو کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔ روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی جمعہ …

Read More »

عراق پر نہیں چل پایا اسرائیل کا داوں

عراق

بغداد {پاک صحافت} عراق میں کچھ انٹیلی جنس افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان عراقی افسران پر اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس موساد کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔ حالیہ مہینوں میں مختلف زاویوں سے عراق اور صیہونی حکومت کے درمیان …

Read More »