Tag Archives: زلزلہ پیما

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار اور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے …

Read More »

بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ سالوں کے دوران اس علاقے میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ اور لوگوں میں خوف پھیل گیا۔  خیال رہے کہ زلزلے کا مرکزی حصہ افغانستان   میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف …

Read More »

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے باہر آگئے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،  جس کے سبب لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ …

Read More »

سوات اور اس کےگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں کچھ دیر قبل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی …

Read More »