Tag Archives: ریفرنس

آصف زرداری کے خلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کیس سمیت تین ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی کے ہی ملتوی کر دی گئی۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری …

Read More »

نیب ملزمان کو یونہی گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ نیب پر برہم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نیب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ملزمان کو یونہی (بلاوجہ) گرفتار کر لیتا ہے  اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد سال ڈیڑھ سال بعد ریفرنس دائر کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نےجعلی …

Read More »

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ …

Read More »

میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف بنائے گئے کیس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔  شہباز شریف کا کہنا تھا حلفیہ کہتا ہوں …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ملزم نامزد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں نیب نے 12 واں ریفرنس دائر کردیا ہے، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

سینیٹ انتخابات پر جمعیت علمائے اسلام کا سپریم کورٹ سے رجوع

کہ صدر پاکستان کے انتخابات آئین کے تحت" منعقد ہوتے ہیں۔ الیکشن ایکٹ 2017 کہیں بھی بیان نہیں کرتا ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 222 کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی-ایف) نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری سے متعلق حکومت کے موجودہ صدارتی ریفرنس کو بدانتظامی اور پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی کوشش پر مبنی قرار دے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …

Read More »