Tag Archives: رویت ہلال کمیٹی

محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آگیا، ہر طرف سوگ کی فضا

محرم الحرام

کراچی (پاک صحافت) محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل پہلی محرم الحرام ہوگی، جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ہر طرف سوگ کی فضا کا  سماں ہو گیا ہے۔  خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال …

Read More »

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 جولائی کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی

کراچی (پاک صحافت) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کے چاند کی رویت سے متعلق بیان جاری کردیا، ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں کہیں پر بھی ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آسکا، لہٰذا عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائےگی۔چیئرمیں مولانا عبدالخبیر آزاد کے …

Read More »

انشاء اللہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے عیدالفطر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشاء للہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، …

Read More »

اراکین رویت ہلال کمیٹی کیجانب سے قوم کو ایک روزے کی قضا کرنے کی ہدایت

اراکین رویت ہلال کمیٹی

کراچی (پاک صحافت) اراکین رویت ہلال کمیٹی نے آج نماز عید کے بعد پوری قوم کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک روزے کی قضا کرلیں۔ کیونکہ اس بات کا احتمال ہے کہ اول شوال جمعہ المبارک کو ہو۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی …

Read More »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں آج ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منقد ہوگا، جس میں میں ملک بھر سے ملنے والی شہادتوں کے سامنے رکھتے ہوئے چاند کے …

Read More »

عید کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) کل عید الفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

عید الفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

کراچی (پاک صحافت) عید الفطر کب ہوگی؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید …

Read More »