Tag Archives: رحمن ملک

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی شکایات کا فوری ازالہ کرے۔ رحمن ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) رحمن ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سیاسی جماعتوں کی شکایات سن کر فوری ان کا ازالہ کرے، بصورت دیگر احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے …

Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی انسانیت اور عالمی امن کے خلاف ہے۔ رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) رحمان ملک کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنا انسانیت اور عالمی امن دونوں کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

ڈسکہ میں پارلیمانی سیاست کی جیت ہوئی ہے۔ رحمن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) رحمن ملک کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں صرف مسلم لیگ ن کی نہیں بلکہ پارلیمانی سیاست کی جیت ہوئی ہے۔ جس سے پیپلزپارٹی کے موقف کی بھی تائید ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن …

Read More »

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے: رحمان ملک

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے  چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بھارت میں دہشتگردوں کی پرورش ہو رہی ہے بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے اور بھارت میں دہشتگردوں  کے باقاعدہ ٹریننگ کیمپ موجود ہیں۔کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز …

Read More »

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کی سینیٹر رحمان ملک کے خلاف سنہ 2011 میں عصمت دری  کے الزام میں ان کے خلاف فوجداری مقدمہ کے اندراج کی درخواست کو واپس لینے کی درخواست کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست …

Read More »