Tag Archives: دہشت گرد

دہشت گردانہ حملے کا مقصد مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنا ہے: سید ابراہیم رئیسی

رئیسی

تہران (پاک صحافت) ایران کے صدر نے افغان عوام کے لیے ایک تسلی بخش پیغام میں کہا ہے کہ اس ملک میں دہشت گرد حملوں کا ہدف مسلمانوں میں تقسیم پیدا کرنا ہے۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تسلی بخش پیغام میں افغانستان کے صوبے قندوز میں شیعہ مسلمانوں …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی، سپاہ صحابہ، داعش اور تحریک طالبان کے متعدد دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سپاہ صحابہ، داعش اور تحریک طالبان کے متعدد دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردوں کیجانب سے پولیس گاڑی پر دھماکہ

کار بم دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے گشت پر مامور پولیس سیکیورٹی گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں دہشت گردی کے متعدد وارداتوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

کیا ایک نیا مشرق وسطیٰ شکل اختیار کر رہا ہے؟

مشرقی وسطی

پاک صحافت کل رات یمنی فوج نے مشرقی اور جازان صوبوں میں سعودی عرب کی مختلف اہم مقامات پر اور تنصیبات پر کئی بیلسٹک میزائلوں مارے گئے۔ یہاں اہم نکتہ یہ تھا کہ یمنی بیلسٹک میزائل مغربی دفاعی نظام کی رکاوٹ کو عبور کرنے اور 1200 کلو میٹر سے زیادہ …

Read More »

آخر ایسا کیا ہوا کہ فلسطینی قیدی کو ہتھیار ڈالنے پڑے؟

فلسطینی

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدی نے ہتھیار ڈال دیے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی ما کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صہیونی حکومت کے جیل توڑ کر فرار ہونے والے ایک فلسطینی قیدی نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ موصولہ معلومات کے مطابق فلسطینی اسیر …

Read More »

پاک فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، سات جوان شہید پانچ دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سات جوان شہید جبکہ پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان …

Read More »

چین کا کابل میں سفارتخانہ برقرار رکھنے کا ارادہ،سہیل شاہین

سفارت

بیجنگ {پاک صحافت} چین کے نائب وزیر خارجہ نے طالبان کے ترجمان کے حوالے سے کہا کہ بیجنگ کابل میں اپنا سفارت خانہ برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ چینی نائب وزیر خارجہ نے …

Read More »