Tag Archives: درآمد

پاکستان کا بھارت اور اسرائیل کے خلاف بڑا اقدام

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے عالمی تجارتی کمپنیوں پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ بھارت اور اسرائیل سے گندم درآمد نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی …

Read More »

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کسٹم حکام بتایا ہے کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر …

Read More »

پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ روس سے …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد معیشت میں بہتری کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ سگریٹس، …

Read More »