شارجہ (پاک صحافت) دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے ٹرین سسٹم کی دیکھ بھال اور اسے چلانے کے لیے ایک فرانسیسی جاپانی کنسورشیم کے ساتھ پندرہ سالہ معاہدہ کیا ہے۔ پاک صحافت کو موصول رپورٹ کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے) کے زیراہتمام …
Read More »