Tag Archives: خیبرپختونخوا

بلاول بھٹو کا پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

چترال (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ارادہ ہے کہ یہ حکومت بنا کر اپنی ذاتی دشمنیاں پوری کریں، یہ حکومت میں آ کر انتقامی سیاست کرنا چاہتے ہیں، عوام …

Read More »

خیبرپختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر 1 کروڑ تک …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

خیبر پختونخوا، 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم

افغان

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس …

Read More »

لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی

امیرمقام اقبال جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح، ایک دوسرے کو گلے لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے دونوں لیگی رہنماؤں کے …

Read More »

نگران وزیراعلی کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا

ارشد حسین شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی کے پی ارشد حسین شاہ سے گورنر کے پی حاجی غلام علی نے ان سے حلف لیا ہے۔ نگران وزیراعلی کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق …

Read More »

آج خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر میں مبتلا …

Read More »

غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں، فیروز جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس …

Read More »

75 فیصد خود کش حملہ آور افغان تھے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ انہوں نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتاچلا کہ افغان شہری …

Read More »

رواں برس 3911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے

افغان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں رواں برس 3 ہزار 911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ 597 افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کی کوشش میں گرفتار ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 105 مساجد میں افغان مہاجرین بطور پیش امام موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »