Tag Archives: خلائی مشن

نصف صدی بعد پہلی بار نجی کمپنی کے خلائی مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

(پاک صحافت) نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کے خلائی مشن نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز نے چاند کے قطب جنوبی کے قریب لینڈنگ کی ہے ۔ …

Read More »

ایلون مسک کی مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو بھاری پڑنے لگی

(پاک صحافت) اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی سب سے پہلے مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو مہنگی پڑنے لگی، کمپنی میں ناقص حفاظتی اقدامات کی بدولت حادثات روز کا معمول بن گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے مالک ایلون …

Read More »

ناسا کا خلائی مشن اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب

ناسا

(پاک صحافت) ایک اسپیس کرافٹ اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اترا۔ یاد رہے کہ یہ تاریخ میں تیسری بار …

Read More »

برطانیہ کا پہلا خلائی مشن ناکامی کا شکار ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو لانچ کے دوران ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سیٹلائیٹس لے جانے والا راکٹ ہی کہیں گم ہوگیا۔ برطانیہ کے علاقے کورن وال کی اسپیس پورٹ سے اسٹارٹ می اپ خلائی مشن کو …

Read More »

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »