Tag Archives: خلائی اسٹیشن

ایران کی خلا میں اونچی چھلانگ، امریکہ اور مغرب کا امن چھین لیا، پابندیوں کی زنجیریں ٹوٹ گئیں

ایران

پاک صحافت ایران کی خلائی صنعت نے گزشتہ ہجری شمسی سال 1402 کے دوران 7 خلائی لانچوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کیں جبکہ توقع ہے کہ نئے سال میں 20 سیٹلائٹ اور خلائی اسٹیشن بنا کر کامیابی کی مزید بلندیوں کو چھو لے گی۔ ایران کی سپریم اسپیس کونسل …

Read More »

چین کا 5 سال کے اندر چاند پر بیس کی تعمیر شروع کرنے کا منصوبہ

(پا ک صحافت) چین آئندہ 5 سال میں چاند پر ایک بیس (base) اسٹیشن تعمیر شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے سے منسلک سائنسدانوں نے بتایا کہ چاند کی سطح پر موجود گرد سے اینٹوں کی تیاری سے اس …

Read More »

چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا ہے۔ اس مشن کے ذریعے 3 خلابازوں کو خلائی اسٹیشن بھیجا جارہا ہے جو وہاں 6 ماہ تک تعمیراتی کام کریں گے۔ چین کے خلائی ادارے سی ایم ایس اے نے اعلان …

Read More »

رواں سال کے اختتام تک چین کا اپنا اسپیس اسٹیشن ٹیانگونگ مکمل کرنے کا ارادہ

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کا رواں سال کے اختتام تک اپنا اسپیس اسٹیشن ٹیانگونگ مکمل کرنے کا ارادہ ہے اور وہ دو طویل مارچ 5بی راکٹوں پر اسپیس اٹیشن کے دو موڈیولز وینٹین اور مینگٹین بھیجے گا۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن آئندہ مہینوں میں دو ٹیانگونگ موڈیولز خلاء میں …

Read More »

ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو گرانے کا اعلان کر دیا

خلائی اسٹیشن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے مستقبل کے متعلق تفصیلات پیش کردی ہیں۔ ناسا کے مطابق اس شاندار خلائی اسٹیشن کو 2031 میں مداربدر (ڈی آربٹ) کرکے بحرالکاہل کے ایک ویران مقام “پوائنٹ نیمو” پر گرادیا جائے گا۔ اگرچہ اس …

Read More »

چین پاکستان کے لیے خلائی سٹیشن اور سیٹلائٹ تیار کرے گا

اسپیس اسٹیشن

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے جمعے کے روز اسلام آباد کے ساتھ خلائی تعاون بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے لیے ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر اور اس کے لیے مزید سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے۔ چین کے خلائی پروگرام 2021 کے تناظر کے عنوان سے …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے خلا میں مستقل فلم اسٹوڈیو اور اسپورٹس ایرینانصب کرنے کا منصوبہ

خلائی اسٹیشن

لندن  (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے خلاء میں موجود بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن میں ایک مستقل فلم اسٹوڈیو اور اسپورٹس ایرینا اس دہائی کی وسط تک نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ ناسا نے اسٹیشن کے لیے 2030 تک فنڈنگ جاری رکھنے کا عہد کیا ہے اور روس …

Read More »

چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے  کا فیصلہ کر لیا ہے،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس خلا میں برتری کی دوڑ میں امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی خلائی طاقت کو جدید اور مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اور …

Read More »