Tag Archives: خدمت

مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، نواز شریف

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، …

Read More »

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، …

Read More »

جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

راجن پور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے راجن پور میں پارٹی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار جو 4 سال پنجاب کا …

Read More »

عہدوں کا شوق نہیں، خدمت کے لیے آیا ہوں، جہانگیر ترین

جہانگیرترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بڑے عہدوں کا کبھی شوق نہیں تھا، میرے پاس سب کچھ ہے، میں صرف عوام کی خدمت کرنے آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا …

Read More »

کراچی کے تمام علاقے ہمارے لیے برابر کی حیثیت رکھتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام علاقے ہمارے لیے برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کراچی میں مرتضیٰ وہاب نے نو تعمیر شدہ فاطمہ جناح پارک کا افتتاح کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی …

Read More »

صہیونی میڈیا: درجنوں خواتین نے اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے

خواتینی فوج

پاک صحافت صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی حکومت کی سرحدی حکومت کی بحالی یونٹوں میں درجنوں خواتین نے خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق ، یادیوٹ احارنٹ اخبار نے لکھا: 7 اکتوبر 2023 آپریشن الاقصی کے بعد ، …

Read More »

نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ …

Read More »

خیبرپختونخواہ جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ک اکہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کوئی تجربہ گاہ نہیں ہے کہ کوئی آئے اور تجربہ کرکے چلتا بنے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے، جھوٹ بول کر اور دھوکہ دیکر آئے لوگوں نے سوائے جھوٹے …

Read More »

سیاست کا مقصد یہ ہے کہ آپ کچھ کر کے دکھائیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سیاست کا مقصد کیا ہے؟ سیاست کا مقصد یہ نہیں کہ آپ حکومت میں آ کر موجیں کریں، سیاست کا مقصد یہ ہے کہ آپ ووٹ لیتے ہیں،حکومت بناتے ہیں تو کچھ کر کہ دکھائیں۔

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تبادلۂ …

Read More »