Tag Archives: خاتون

سابق چیئرمین نیب کا ایک اور غیراخلاقی سکینڈل سامنے آگیا

جاوید اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا ایک اور غیراخلاقی سکینڈل سامنے آگیا ہے، جس میں انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نرغے …

Read More »

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی، وزیر اعلٰی پنجاب کا سخت ایکشن

حمزہ شہباز

فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  سخت ایکشن لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں اور …

Read More »

محترمہ بینظیر بھٹو دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں، دنیا کے معروف سیاستدان ان سے متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے محترمہ بینظر بھٹو کی سالگرہ …

Read More »

اچھا بجٹ پیش کریں گے، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لئے اچھا بجٹ پیش کریں گے اور صوبے کے عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے گا، بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجٹ پنجاب کے …

Read More »

معروف اداکار عمران اشرف پاکستان کے سلمان خان قرار

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار عمران اشرف  کے مداحوں نے انہیں پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا ہے۔   یاد رہے کہ عمران اشرف نے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’دم مستم‘ کی اسکریننگ کے دوران اپنے مداحوں سے مختصر سی گفتگو بھی کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

حجاب میں روکنے پر لیکچرار نے استعفیٰ دے دیا

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے صوبہ کرناٹک میں ایک لیکچرر کی طرف سے ایک خاتون کو حجاب میں پڑھانے سے روکنے کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے حوالے سے لیکچرار کے استعفیٰ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ چاندنی، جو انگریزی زبان …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی کیجانب سے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی منظوری

جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون جج ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ اس سے ملک میں خواتین کی ترقی کیلئے راہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جسٹس عائشہ ملک کا …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچ گئیں

منیشا مل

جیکب آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں، ذرائع کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا مل نامی لڑکی سی سی ای امتحان پاس کر سندھ پولیس میں ڈی ایس …

Read More »

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کی سینیٹر رحمان ملک کے خلاف سنہ 2011 میں عصمت دری  کے الزام میں ان کے خلاف فوجداری مقدمہ کے اندراج کی درخواست کو واپس لینے کی درخواست کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست …

Read More »