Tag Archives: خاتمہ

حافظ حمداللہ نے عمران خان کو مصنوعی آفت قرار دے دیا

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کے لئے آسمانی نہیں بلکہ مصنوعی آفت ہے جس نے ملک بھر میں تباہی و بربادی پھیلائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کو نہ گھبرانے …

Read More »

لانگ مارچ کے اختتام تک سلیکٹڈ ٹولے کی تعداد کم رہ جائے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جب پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کر اختتام ہوگا تو تب تک عمران خان کے ارد گرد موجود بہت سارے لوگ اسے چھوڑ چکے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن آن پہنچے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ اور عوام کو خودکشی پر مجبور کرنی والی پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

لانگ مارچ نااہل سلیکٹیڈ حکومت کیخلاف ایک تاریخی مارچ ہوگا۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

سکھر (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا جو اسلام آباد پہنچ کر حکومت کا خاتمہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ …

Read More »

نوازشریف بہت جلد وطن واپس آئیں گے، مریم نواز نے اعلان کردیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف بہت جلد وطن واپس آئیں گے لیکن ان کے واپسی کے وقت کا تعین پارٹی کرے گی۔ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

صہیونی میڈیا نے آنے والی جنگ میں اسرائیل کے داخلی محاذ کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا

اسرائیل

تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے اخبار معاریو نے ہفتے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کے ساتھ آنے والی جنگ میں صیہونی حکومت کے داخلی محاذ کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ معاریہ رپورٹ میں اسرائیل کے اندرونی محاذ میں کمزوریوں کا انکشاف کیا گیا …

Read More »

ہماری کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں، حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں اور نا ہی کسی سے ڈیل کی باتیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کا واحد حل عمران خان کی نااہل اور نالائق حکومت کا خاتمہ ہے، اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے …

Read More »