Tag Archives: حکومت

فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔ احسن اقبال کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت سمجھتی تھی کہ معاہدے پر فوج کے اعلیٰ افسر کے دستخط نہیں ہونے چاہئیں، ٹی ایل …

Read More »

نگراں حکومت کوئی ادارہ بند نہیں کرسکتی، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کوئی ریگولر اپائنٹمنٹ نہیں کرسکتی، نگراں حکومت یہ بھی نہیں کرسکتی کہ کوئی ادارہ بند ہوجائے۔ خیال رہے کہ سینیٹر فوزیہ ارشد کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا …

Read More »

رواں ماہ کے آخر تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی طرف سے دسمبر کے پہلے دو ہفتوں کے لیے تیل کی قیمتیں کم کیے جانے کی توقع ہے، جس کا سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی …

Read More »

9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، شہباز شریف

وزیراعظم

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، 9 مئی کو ایک سازش کی گئی، 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، غداری تو کوئی جمہوری …

Read More »

الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کرنے والوں مین …

Read More »

5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ 5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ایسی اصلاحات میں ہے …

Read More »

2017ء میں ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے؟ نواز شریف

نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے۔ نواز شریف نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا آزاد اور خودمختار ہے، پہلے ہم صبح اٹھ کر اخبار دیکھتے تھے مگر اب …

Read More »

پنجاب حکومت کا 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ 10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے، مصنوعی بارش سے متعلق بھی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی …

Read More »

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ

برآمدات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت نے ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرتجارت و صنعت گوہر اعجاز …

Read More »